Raheem786's Notes

Notes submitted or commented on by Raheem786

Id Creator Description Created at Last changed
Unresolved 5217445 Raheem786

یہ نقشہ سورا بوٹ لیاری ایکسپریس سری سیدھا جاتے ہوئے شہباز گوٹ تک ایم نائن سپر ہائی ویک کو لیتے ہوئے سیدھا پھر وہاں سے ڈن کرے گا جو جار گوٹ اور عبدالکریم ہنگورا گوٹ اس کے بعد واپس ائیں گے ہم گلشن اقا خیری گلشن اقا فعل اور قاسم کاسم اباد پھر اس کے بعد اپ موو کریں گے فقیرہ گوٹ فقیرہ گھوٹ کے ساتھ ہم جائیں گے جہان اباد تو چار محمد بروہی گوٹ پھر وہاں سے احسن اباد سنا اباد سے ہوتے ہوئے ہم ائیں گے اللہ بخش والا روڈ اور الحبیب کوئٹہ ٹاؤن اس کے بعد خادم حسین سلانگی گوٹ جمالی پل جمالی پل کے بعد ہم ائیں گے گناہ منڈی گناہ منڈی سے سوراب کوٹ سوراب کوٹ سے پھر واپس ہم جائیں گے مچھر کالونی لاسی گوٹلاسی گوٹ سے ائیو گوٹ کی طرف پھر اس کے بعد ائی ایم گٹ کے بعد سکیا گوٹ سکھا گوٹ کے بعد محمدی گٹ اور انڈسٹری سوراب گوٹ یہ نقشے کا مکمل ڈائیگرام ہے جو مجھے چاہیے

Unresolved 5205391 Raheem786

میر زمان خان روڈ کو بھی ہم نے ٹینڈر میں شامل کیا ہوا ہے یہ یونیورسٹی روز مولانا عبید اللہ روڈ سے اسٹارٹ ہوگا جا کے اپنا برکت بی بی سوسائٹی تک جا کے کنیکٹ ہوگا یہ اتنا بڑا روڈ ہے اور یہ ڈبل روڈ ہے تو اس ڈبل روڈ پہ بھی کارپٹنگ ہونی ہے اس کو بھی نقشے میں شامل کریں

Unresolved 5205382 Raheem786

یہ سپر ہائی وے سے جنجار گوٹ کی طرف جاتے ہوئے روڈ ہے جہاں پہ مختلف ابادی ہیں لاکھوں کی ابادی ہے تو اس کے لیے سنگر روڈ ہے تو اس کو ڈبل روڈ کر کے بنایا جائے اور جو سنگر روڈ پہ پیچ ورک ہے اس کو بھی کلیئر کیا جائے اس کو بھی نقشے میں شامل ہونا چاہیے

Unresolved 5205364 Raheem786

یہ معمار بنگالی موڑ بنگالی موڑ سے ہوتا ہوا سیدھا چاکر ہوٹل یہ ڈبل روڈ بن جائے لیکن اجمیر ٹاور تک کارپیٹنگ روڈ بنا ہوا ہے

Unresolved 5205362 Raheem786

جمال مسجد سے لے کے بنگالی موت کے ڈبل روڈ بننا ہے یہاں پہ سیورج کا نظام بھی چلنا ہے اور پانی کی لائنیں بھی ڈالنی ہیں اور یہ پیئر پہ لا کر روڈ بننا ہے کیونکہ یہاں پہ ائے دن مسئلے مسائل ہوتے ہیں سیورج کے نظام کی وجہ سے جس کی وجہ سے حالت بہت خراب ہوتی ہے اس روڈ کی تو اس کو بھی نقشے میں شامل کیا جائے

Unresolved 5205357 Raheem786

جی بالکل یہ علی گڑھ سوسائٹی نور محمد گوٹ سے لے کے کلہاڑا چوک جس کو یونیورسٹی روڈ یہاں سے لے کے احسن اباد چوک تک یہ ڈبل روڈ بن جائے تو بہترین کام ہو جائے گا اس کو بھی نقشے میں شامل کریں

Unresolved 5205349 Raheem786

یہ یونیورسٹی روڈ سے مین روڈ ہے جو سائٹ ایسوسییشن انڈسٹری ایریا کو کنیکٹ کرتا ہے اور یہاں پہ روڈ کی حالت پیج ورک ہے تو اگر اس پہ پیج ورک کا کام کیا جائے تو یہ بہترین کام ہو جائے گا تو اس کمپلیٹ روڈ کو شارع الہی روڈ سے کنیکٹ کیا جائے جہاں پہ سائٹ تھانہ بھی ہے اس طرف سے اور یہ محمدی گوٹ والی سائیڈ پہ بھی اس کو بھی کنیکٹ کیا جائے نقشے میں تاکہ ایک بہترین روڈ بن جائے

Unresolved 5205343 Raheem786

وزیر بروہی گوٹ سے لے کر یہ روٹ جو ہے مولانا مکی صاحب کے روڈ تک کنیکٹ کیا جائے تو یہ ایک بہترین سہولت بن جائے گی عوامی خدمت کا ایک بہترین منصوبہ ہوگا جو تمام کچی ابادیوں کو کنیکٹ کر دے گئے ایک مین روڈ پہ کیونکہ مکی مولانا مکی صاحب والا روڈ تو بن گیا ہے تو اسی طرح یہ یونیورسٹی روڈ اور مکی روڈ دونوں کنکٹ ہو جائیں گے تو بہترین کام ہو جائے گا

Unresolved 5205334 Raheem786

جہاں بھی ڈبل روڈ بنایا جائے تاکہ اگے کے اندر جو ابادی سے ان کو بھی فائدہ ملنا چاہیے تو اس کی لمبائی اور چوڑائی اور یہ کارپٹنگ روڈ ہونا چاہیے

Unresolved 5205333 Raheem786

اس روڈ پہ جو ہے کام شروع کیا جائے یہ سیون سٹار بلکہ کوئی پیٹرول پمپ ہے اپ مجھے نام اس کا نہیں ارہا ہے اسی پیٹرول پمپ سے جی فائو شاید کوئی پیٹرول بنتا ہے یا خادم حسین سولنگی گوٹ کی طرف یہ روڈ جاتا ہے تو اسے روڈ کو بھی بہترین بنایا جائے اور یہ روڈ ڈائریکٹ کنیکٹ ہوگا ائی بی سومرو روڈ کو اس کی پیمائش کی جائے اور اس کو بتایا جائے کہ یہ کتنے کلومیٹر ہوگا