OpenStreetMap

Jacksonville

Mapper since:
February 24, 2021

Welcome | تعارف

جی، میں ایک اصلی بندا ہوں۔ خاکسار کا مقصد اس ویبسائٹ پر: جگہوں اور مقامات کے نام کو اُن کے اردو شکل میں تبدیل کرنا، جسے اکثر نقل حرفی بھی کہا جاتا ہے۔

I’m a real person, though Jacksonville is just an alias. I like to localise names (mainly) into Urdu.

Projects | منصوبے

Transliteration | نقل حرفی

دیئے گئے شہروں کے علاقے اور محلوں کے نام اردو میں نقل حرف کرنا:

To transliterate the names of regions and neighborhoods of the following areas:

  1. India ہندوستان
    - Delhi دہلی
    - Kashmir کشمیر
    - Telangana تلنگانہ
    - Punjab پنجاب
  2. Manchester مانچسٹر
  3. Pakistan پاکستان